2003ء کو ایک رائفل کے ذَرِیعے 45سالہ عورت کو ہلاک اور 16سالہ لڑکی کو زخمی کر دیا ، یہ دونوں ایک گیم کی نقل کررہے تھیءلیسسٹر برطانیہ میں27فروری 2007ء کو 17سالہ نوجوان نے14سالہ لڑکے کو پارک میں لے جاکر ہتھوڑے (Hammer)اورچھری کے پے در پے وار کر کے ہلاک کردیا ، تحقیقات سے پتا چلاکہ وہ ایک وِڈیو گیم سے مُتَأَثِرتھاخ27 دسمبر 2004ء کو 13سالہ لڑکے نے 24 منزِلہ عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکُشی کرلی، موت سے قبل وہ 36گھنٹے سے مسلسل ایک وِڈیوگیم کھیل رہا تھاخاگست 2005ء کو’’جنوبی کوریا‘‘کا ایک شخص 50 گھنٹے تک مسلسل ایک وِڈیو گیم کھیلتا رہا