خاپریل 2000ء میں 16سالہ اسپینش (SPANISH) لڑکے نے ایک وِڈیو گیم کے ہیرو کی نقل کرتے ہوئے سچ مچ اپنے ماں باپ اور بہن کو’’ کاٹانا تلوار ‘‘سے قتل کردیا! ء نومبر 2001ء میں 21سالہ امریکی نوجوان نے خودکشی کر لی ، اُس کی ماں کا کہنا تھا کہ وہ ایک وِڈیو گیم کو نشے کی حد تک کھیلتا تھا خفروری 2003ء میں 16سالہ امریکی لڑکے نے ایک وِڈیو گیم سے مُتَأَثِر ہوکر ایک بچّی کو قتل کردیاخ7 جون 2003ء کو18سالہ نوجوان نے ایک وِڈیو گیم سیمُتَأَثِرہوکر دو پولیس والوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ، بالآخِر اُسے چوری کی کار سمیت گرفتار کرلیا گیاخدو امریکی سوتیلے بھائیوں نے جن کی عمر 14اور 16سال تھی،25جون