کوالگ الگ موقع پر اپنے مبارَک ہاتھ سے لکڑی یا دَرَخت کی ٹہنی(شاخ) دی تو وہ تلوار بن گئی !خکسی کے چِہرے پر اپنا مبارَک ہاتھ پھیرا تو چہرہ روشن ہو گیا خکسی بیمار پر ہاتھ پھیرا تو مَرَض دُور ہونے کے ساتھ ساتھ اُس کا بدن خوشبودار بھی ہو گیا خایک صَحابی حضرت سیِّدُنا عثمان بن اَبُو العاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے سینے پر ہاتھ مبارَک پھیرا تو حافِظہ(Memory) ایک دم مضبوط ہو گیا۔(البرھان ص۳۷۳تا۳۹۷ملخّصاً )
ذرا چہرے سے پردہ تو ہٹاؤ یا رسولَ اللہ!
ہمیں دیدار تو اپنا کراؤ یا رسولَ اللہ
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد