ہاتھ مبارَک پھیرا تو وہ مریض ایسا ہو گیا کہ آنے والے قافِلے میں اُس سے بہتر کوئی نظرہی نہ آتا تھاخ ایک پیارے صَحابی حضرتِ سیِّدُنا عبد اللہ بن عَتیک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاؤں کی ٹوٹی ہوئی پنڈلی (Shin) پر اللہ تَعَالٰیکے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اپنا ہاتھ مبارَک پھیرا تو ایسی صحیح ہو گئی جیسے کچھ ہوا ہی نہ تھا خایک پیارے صَحابی حضرتِ سیِّدُنا اَبْیض (اَبْ۔یَضْ)بن حَمّال رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے چیچک (چے ۔ چَک یعنی ایک بیماری جس میں منہ پر دانے نکل آتے ہیں ) والے چِہرے پر ہاتھ مبارَک پھیرا تو فوراً چِہرہ ٹھیک ہو گیا اور چیچک کے دانوں کے نشانات جاتے رہے خبعض صَحابۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَان