Brailvi Books

نور والا چہرہ
10 - 31
تیر لگنے کے سبب پیارے صَحابی حضرت قَتادہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی آنکھ مبارَک باہَر نکل پڑی،سب طبیبوں  کے طبیب ، اللہ تَعَالٰیکے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اُن کی آنکھ  اپنے مبارَک ہاتھ میں  لی اور اُس کی جگہ پر رکھ کر دُعا فرمائی تو وہ آنکھ دُرُست ہو کر دوسری آنکھ سے زیادہ روشن ہو گئی خایک قافِلہ اللہپاک کے پیارے نبی کی بارگاہِ بے کس پناہ میں  حاضِر ہوا ، ان میں  سے ایک شخص کی طبیعت خراب تھی ،اُس کو دَورے پڑتے تھے۔ سرکارِ نامدارصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اُس کی پیٹھ پراپنا ہاتھ مبارَک مار کر (اُس مریض کے اندر موجود ’’بلا‘‘ سے) فرمایا:’’ اےاللہ کے دشمن نکل جا ‘‘ پھر اُس کے چِہرے پر