Brailvi Books

نصاب التجوید
59 - 79
سوالات سبق نمبر ۱۷

۱۔    وقف کا لغوی واصطلاحی معنٰی بیان کریں۔

۲۔    وجوہات وقف بیان کریں۔

۳۔    وقف اختیاری کی کتنی اورکون کون سی اقسام ہیں؟

۴۔     وقف کس طرح کیا جائے؟ بیان کریں۔

۵۔    موقوف علیہ کے لحاظ سے وقف کی اقسام بیان کریں۔