قضیہ موجہہ مرکبہ کی مذکورہ اقسام کو مرکبات سبعہ کہاجاتاہے۔ نوٹ: کیف سے مراد ایجاب وسلب اور کم سے مراد کلیت وجزئیت ہے۔
٭٭٭٭٭
مشق
سوال نمبر1:۔ جہت مذکور ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے قضیہ حملیہ کی اقسام بیان کریں۔ سوال نمبر2:۔بسائط ثمانیہ تفصیلا تحریر کریں۔ سوال نمبر3:۔ مرکبات سبعہ تفصیلا ذکر کریں۔
*....*....*....*