وہ مطلقہ عامہ ہے جس میں لادوام ذاتی کی قید لگا دی جائے۔ جیسے
کُلُّ اِنْسَانٍ ضَاحِکٌ بِالْفِعْلِ لاَدَائِمًا ، لاَشَیءَ مِنَ الاِنْسَانِ بِضَاحِکٍ بِالْفِعْلِ لاَدَائِمًا۔
وہ مطلقہ عامہ ہے جس میں لاضرورۃ ذاتی کی قید لگا دی جائے ،جیسے
کُلُّ اِنْسَانٍ ضَاحِکٌ بِالْفِعْلِ لاَبِالضَّرُوْرَۃِ، لاَشَی مِنَ الاِنْسَانِ بِضَاحِکٍ بِالْفِعْلِ لاَ بِالضَّرُوْرَۃِ۔
وہ قضیہ موجہہ جس میں موضوع کیلئے محمول کی جانبِ موافق ومخالف دونوں کے ضروری نہ ہونے کاحکم کیاگیا ہو۔ جیسے
کُلُّ اِنْسَانٍ ضَاحِکٌ بِالاِمْکَانِ الْخَاصِّ، لاَشَیْءَ مِنَ الاِنْسَانِ بِضَاحِکٍ بِالاِمْکَانِ الخَاصِّ۔
لادوام سے ایسے مطلقہ عامہ کی طرف اشارہ ہوتاہے جو کیف میں پہلے قضیہ کے مخالف اور کم میں پہلے قضیہ کے موافق ہواور لاضرورۃ سے اشارہ ایسے ممکنہ عامہ کی طرف