Brailvi Books

نصاب المنطق
76 - 144
قضیہ شرطیہ کے اجزاء:
اس کے تین اجزاء ہیں۔

    ۱۔ مُقَدَّمْ        ۲۔ تَالِیْ        ۳۔ رابطہ
مقدم:
    قضیہ شرطیہ کے پہلے جز کومقدم کہتے ہیں۔
تالی:
    قضیہ شرطیہ کے دوسرے جز کو تالی کہتے ہیں۔
رابطہ:
     مقدم اور تالی کے درمیان جو حکم ہوتاہے اس کو رابطہ کہتے ہیں۔جیسے
اِنْ کَانَتِ الشَّمْسُ طَالِعَۃً فَالنَّھَارُ مَوْجُوْدٌ
اس مثال میں
کَانَتِ الشَّمْسُ طَالِعَۃً
مقدم اور
اَلنَّھَارُ مَوْجُوْدٌ
تالی ہے اور ان دونوں کے درمیان جو حکم ہے وہ رابطہ ہے۔
٭٭٭٭٭
مشق
سوال نمبر1:۔قضیہ اور اسکی اقسام کی تعریفات تحریر کریں۔

سوال نمبر2:۔قضیہ حملیہ اور قضیہ شرطیہ کے اجزاء وضاحت سے بیان کریں۔

سوال نمبر3:۔ قضیہ ثُلاثِیَّہاورقضیہ ثُنَائِیَّہ میں فرق بیان کریں۔
*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*
Flag Counter