نصاب المنطق |
سوال نمبر1:۔خاصہ اور عرض عام کی تعریف کریں۔ سوال نمبر2:۔خاصہ شاملہ اور غیر شاملہ کی وضاحت کریں۔ سوال نمبر3:۔عرض لازم و عرض مفارق کی تعریف کریں اور مثالیں بھی دیں۔ سوال نمبر4:۔ماہیت و وجود کے اعتبار سے لازم کی تقسیم بیان کریں۔ سوال نمبر5:۔دلیل کی طرف محتاج ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے لازم کی تقسیم تحریرکریں۔ سوال نمبر6:۔ قابل زوال ہونے اور ناقابل زوال ہونے کے لحاظ سے عرض مفارق کی کتنی اقسام ہیں؟