''ھُوَ مَا یَکُوْنُ تَحْتَہ، نَوْعٌ وَلاَ یَکُوْنُ فَوْقَہ، نَوْعٌ''
یعنی وہ نوع جس کے نیچے تو نوع پائی جائے لیکن اس کے اوپر کوئی نوع نہ ہو۔ جیسے: جسم مطلق۔
''ھُوَ مَا لاَ یَکُوْنُ تَحْتَہ، نَوْعٌ وَیَکُوْنُ فَوْقَہ، نَوْعٌ''
یعنی وہ نوع جس کے نیچے کوئی نوع نہ ہو لیکن اس کے اوپر نوع ہو ۔
نوعِ سافل کو نوعُ الانواع بھی کہا جاتاہے کیونکہ یہ نوع تمام انواع سے اخص ہے۔ جیسے: انسان۔
''ھُوَ مَایَکُوْنُ تَحْتَہ، نَوْعٌ وَفَوْقَہ، نَوْعٌ''
یعنی وہ نوع جس کے اوپر بھی نوع ہو اور نیچے بھی۔جیسے: جسم نامی۔
''ھُوَ مَالا یَکُوْ نُ تَحْتَہ، نَوْعٌ وَلاَ فَوْقَہ،''
یعنی وہ نوع جس کے اوپر نیچے کوئی