نصاب المنطق |
سوال نمبر1:۔کلی ذاتی کی تعریف اور اس کی اقسام تفصیلاذکرکریں۔ سوال نمبر2:۔جنس کی اقسام بمع امثلہ تفصیلا لکھیں۔ سوال نمبر3:۔جنس عالی، جنس سافل ،جنس متوسط اور جنس مفرد کی وضاحت کریں۔ سوال نمبر4:۔درج ذیل کلی دوسری کلی کے لئے کلی ذاتی و عرضی کی کون سی قسم ہے؟ ناطق ، انسان کے لئے۔ حیوان ، انسان کیلئے۔ ناہق، حمار کے لئے۔ ضاحک ، انسان کے لئے۔ جسم نامی ،حیوان کے لئے۔ ماشی ، فرس کے لئے۔ جسم ، حجر کے لئے۔ صاہل فرس کے لئے۔
*....*....*....*