مشق
سوال نمبر1:۔نسبت کی اقسام بمعہ امثلہ تحریر کریں۔ سوال نمبر2:۔درج ذیل ہر دو کلیوں میں کون سی نسبت پائی جارہی ہے۔ حیوان ، انسان۔ شجر، حجر۔ فرس، صاہل۔ حیوان ،ابیض۔ جسم نامی ، درخت انار۔ انسان ، اسود۔ انسان ،حجر۔ انسان ، ناطق