نصاب المنطق |
وہ لفظ مفرد جو اس معنی میں استعمال نہ ہو جس کیلئے اسے وضع کیا گیا تھا جیسے: لفظ اسدبہادر آدمی کے معنی میں استعمال ہو تو مجاز ہے۔کیونکہ لفظ اسد کو بہادر آدمی کے لیے وضع نہیں کیا گیا۔
٭٭٭٭٭
مشق
سوال نمبر1:۔لفظ مفرد سے کیا مراد ہے؟نیز اس کی اقسام بتائیں۔ سوال نمبر2:۔اسم ،کلمہ اور اداۃ کی تعریفات بیان کریں۔ سوال نمبر3:۔فعل نحوی اور کلمہ منطقی میں کیا فرق ہے؟ سوال نمبر4:۔متحدالمعنی کی تعریف مع اقسام وضاحت کریں۔ سوال نمبر5:۔ متکثر المعنی کی تعریف مع اقسام بیان کریں۔ سوال نمبر6:۔منقول شرعی،منقول اصطلاحی اور منقول عرفی کی تعریفات مع امثلہ بیان کریں۔
*....*....*....*