Brailvi Books

نصاب المنطق
13 - 144
مشق
سوال نمبر1:۔دلالت لفظیہ و غیر لفظیہ کی اقسام کو تفصیلابیان کریں۔

سوال نمبر 2:۔مندرجہ ذیل دلالتوں میں دلالت کی قسمیں پہچانیں۔

    آوازوں کی دلالت اپنے معانی پر۔    نبض کے تیز چلنے کی دلالت بخار پر۔ 

    دھوپ کی دلالت طلوع آفتاب پر۔     چہرے کی سرخی کی دلالت شرمندگی پر۔

     گھوڑے کے ہنہنانے کی دلالت گھاس مانگنے پر۔ گھنٹی بجنے کی دلالت وقفہ پر۔
Flag Counter