(بَعْضُ الْفَرَسِ لاَحَیَوَانٌ)
جھوٹاہے ۔حالانکہ ما قبل گذر چکا کہ اگر قضیہ عکس سے پہلے سچاتھاتو بعد میں بھی سچا ہی رہے۔
٭٭٭٭٭
مشق
سوال نمبر1:۔عکس نقیض کی تعریف بیان کریں۔ سوال نمبر2:۔محصورات اربعہ کا عکس نقیض تحریر کریں۔ سوال نمبر3:۔مندرجہ ذیل کا عکس نقیض لکھیں۔ بعض لا انسان لا حیوان نہیں۔ کوئی انسان پتھر نہیں۔ ہر محنتی کامیاب ہے۔ ہر انسان جاندار ہے۔ ہر انسان حیوان ہے۔ کوئی گھوڑا انسان نہیں۔
*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*