بَعْضُ الْحَیَوَان لیْسَ بَاَبْیَضَ
بَعْضُ الْحَیَوَانِ لَیْسَ بِاِنْسَانٍ
بَعْضُ الاِنْسَانِ لَیْسَ بِحَیَوَان
نہیں آسکتا اس لئے مناطقہ سالبہ جزئیہ کے لئے عکس نہیں مانتے۔
عکس مستوی میں مفہومِ مخالف کا اعتبار نہیں ہوتا ۔جیسا کہ آپ بعض الانسان حیوان میں ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ اس قضیہ میں بعض انسان کوحیوان ماننے پربعض انسان کے حیوان ہونے کی نفی کا ارادہ نہیں کیا گیا۔
سوال نمبر1:۔عکس مستوی کی اصطلاحی تعریف بیان کریں۔
سوال نمبر2:۔محصورات اربعہ کا عکس مستوی تحریر کریں۔
سوال نمبر3:۔مندرجہ ذیل قضایا کے عکوس تحریر کریں۔
ہر متکبر ذلیل ہے۔ بعض مسلمان نماز نہیں پڑھتے۔ کوئی انسان پتھر نہیں۔ہر انسان اللہ تعالی کو وحدہ لا شریک مانتا ہے۔ ہر انسان جاندار ہے۔ہر انسان ماشی ہے۔ بعض مسلمان نمازی ہیں۔ ہر جسم