| نصاب المنطق |
سوال نمبر1:۔تناقض اور نقیض کی وضاحت بیان کریں۔
سوال نمبر2:۔وحدات ثمانیہ سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر3:۔ محصورات اربعہ کا تناقض مع امثلہ لکھیں۔
سوال نمبر4:۔درج ذیل قضایا کی نقائض بیان کریں۔
ہر سنی مومن ہے۔کچھ گاڑیاں رات میں چلتی ہیں۔بعض ابیض حیوان ہیں۔ کوئی انسان پتھر نہیں۔ ہر انسان جاندار ہے۔ہر درخت نامی ہے۔ ہر متقی مسلما ن ہے۔ ہر فاعل مرفوع ہے۔ کوئی بھی کاتب انسان نہیں۔ بعض فرس ضاحک ہیں۔ ہر نوع کلی ہے۔ بعض حمار ناہق نہیں۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*