Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
47 - 197
    ٭ مدنی انعامات پر عمل کرنے میں استقامت نصیب ہوگی ۔
    پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ ''جدول ''کو پس پشت ڈال دینے میں کتنانقصان ہے اور اس پر عمل کرنے میں کتنے فوائد پوشیدہ ہیں ۔ لہذا! ہمیں چاہے کہ سمجھ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے مدنی قافلے کو جدول کے مطابق ہی سفر کروائیں ۔ بالخصوص!اگر امیر قافلہ اپنا یہ ذہن بنالے کہ ہمیں جدول کی پابندی کرنی ہے تو شرکائے قافلہ بھی پابندی کرنے والے بن جائیں گے۔ ان شآء اللہ عزوجل۔
Flag Counter