Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
20 - 197
 (iii) علا قے میں مد نی قا فلہ کیسے تیار کیا جائے؟
    شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ اپنے رسالے ''ضیائے درود و سلام''میں فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نقل فرماتے ہیں :
    ''اللہ عزوجل کی خاطر آپس میں محبت رکھنے والے جب باہم ملیں اورمُصافحہ کریں اورنبی( صلی اللہ علیہ وسلم )پر دُرُود پاک بھیجیں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے دونوں کے اگلے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔''
 (مسند ابی یعلی ج۳ ص۹۵ رقم الحدیث ۲۹۰۱ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت)
    صلوا علی الحبیب     صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد
مدینہ ۱:     مدنی قافلے تیار کرنے کیلئے ہر اسلامی بھائی کے لئے بالعموم جبکہ مدنی قافلہ ذمہ داران کیلئے بالخصوص 'انفرادی کوشش کرنے کی مختلف صورتیں ہیں :
(i    درس میں شرکت کرنے والوں پرانفرادی کوشش۔۔۔۔۔۔

(ii    ہفتہ وار اجتماع میں شریک ہونے والوں پرانفرادی کوشش۔۔۔۔۔۔

(iii    نئے اسلامی بھائیوں پرانفرادی کوشش اور ماحول سے وابستہ ذمہ داران پر 

    انفرادی کوشش۔۔۔۔۔۔

(iv     قریبی رشتہ داروں اور عزیزوں پر انفرادی کوشش۔۔۔۔۔۔

(v     مارکیٹوں میں انفرادی کوشش ۔۔۔۔۔۔

(vi      جو آپ کے پاس کام کرتے ہیں ان پر یا جن کے پاس آپ کام کرتے ہیں
Flag Counter