Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
162 - 197
 (ii) علا قائی دو رہ برائے نیکی کی د عوت 

کے آداب
    شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ اپنے رسالے ''ضیائے درود و سلام''میں فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نقل فرماتے ہیں :
    ''جو مجھ پر ایک دن میں ایک ہزار باردُرُود ِ پاک پڑھے گاوہ اُس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنت میں اپنا مقام نہ دیکھ لے ۔''
             (الترغیب والترہیب ج۲ ص ۳۲۸)
    صلوا علی الحبیب 	    صلی اللہ تعالٰی علٰی محمد
    الحمدللہ عزوجل! یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہمیں لوگوں کے پاس جاکر نیکی کی دعوت پیش کرنے کی عظیم سنت ادا کرنے کا موقع مل رہا ہے۔حضرت کعب الاحبار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں'' جنت الفردوس خاص اس شخص کے لئے سجائی جاتی ہے جو نیکی کا حکم کرے اور برائی سے روکے''۔
 (تنبیہ المغترین ص۲۹۰ دارالبشائر بیروت)
    جو کام جتنا زیادہ اہم ہوتا ہے اس کے آداب کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی زیادہ ضروری ہوتا ہے۔اس لئے تمام اسلامی بھائی ان آداب کا ضرور بالضرور خیال رکھیں ۔
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں ذمہ داریاں:
        علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے دوران ایک اسلامی بھائی نگراں، ایک اسلامی بھائی راہنما ، ایک اسلامی بھائی داعی ، اور ایک یا دو اسلامی بھائی خیر
Flag Counter