Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
16 - 197
        خرچ پر سفر بھی کروائیے۔
مدینہ(۱۵)    اِدھر اُدھر کی باتوں کے بجائے مدنی قافلوں ہی کی باتیں کیجئے۔ 

        آپ کا اوڑھنا بچھونا بس مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی 

        قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی 

        قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ ہو۔

مدینہ(۱۶)    مشہور مزارات اور بڑی مساجد میں لوگ زیادہ ہوتے ہيں ۔لہذا!         وہاں ایسے اسلامی بھائیوں کی باقاعدہ ذمہ     داری لگائی جائے کہ وہ         مدنی قافلوں میں سفر کیلئے انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بھائیوں کو تیار کریں ۔

مدینہ(۱۷)    دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بننا پڑتا ہے۔

مدینہ(۱۸)    دعوتِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مرکزی مجلس ِ شوریٰ کا ہر نگران ورکن اور ہر ذمہ دار ہرماہ تین دن کے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کرے ۔ مدنی قافلے یا تنظیمی کاموں کے لئے دوسرے شہر یا دوسرے ملک جائے تو صرف مسجد ہی میں معتکف رہے ۔ حسب ِ ضرورت باہر نکلے تو پھر مسجد میں آکر معتکف ہوجائے ۔  اپنے جملہ مدنی مشورے بھی مساجد میں کیجئے ۔ہردم مساجد کو آباد  رکھئے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کی قبر میٹھے میٹھے مصطفےٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے جلووں سے آباد ہوگی ۔

مدینہ(۱۹)    کسی بھی مشاورت کا مدنی مشورہ ہوتواس میں اسی ماہ کے فضائل
Flag Counter