Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
15 - 197
نہیں بن سکتا۔
مدینہ(۸)میر ی نظر میں حقیقی معنوں میں دعوتِ اسلامی والا وہ ہے جو کم از کم ان             پانچ مدنی انعامات کا عامل ہو(۱)ہر ماہ پابندی سے ۳دن مدنی             قافلے میں سفر کرتا ہو(تین دن کے مدنی قافلے کا مسافر وہ مانا جائے گا جویہ         تین دن مکمل جدول کے مطابق گزارتا ہو) (۲) ہفتہ وار اجتماع میں اول تا         آخر شرکت کرتا ہو (۳) ہر ہفتے عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت         میں اول تا آخرشرکت کرتا ہو (۵) روزانہ فکر مدینہ کرتے ہوئے         مدنی انعامات کا کارڈ پر کر کے ہر مدنی ماہ کی دس تاریخ کے اندر اندر         اپنے ذمہ دار کو جمع کراتا ہو۔

مدینہ(۹)    تمام اسلامی بھائیوں کو بس یہی دُھن ہونی چاہے کہ جس طرح بھی         بن پڑے ہم لوگوں کو مدنی قافلوں کیلئے تیار کریں۔

مدینہ(۱۰)    مجھے مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں سے پیارہے۔

مدینہ(۱۱)    ہماری منزل مدنی قافلوں کے ذریعے پوری دنیا میں سنتوں کی 

        بہاریں عام کرناہے ۔

مدینہ(۱۲)    دنیاوی یا تنظیمی کام میں چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو جب تک کوئی         مانعِ شرعی نہ ہو ہر ماہ ۳ دن کے مدنی قافلے میں ضرور سفر کیجئے۔

مدینہ(۱۳)    اسلامی بھائیوں کے ساتھ خوش طبعی کے لئے ہونے والی گفتگو میں         بھی مدنی قافلوں کے واقعات سناتے رہے۔

مدینہ(۱۴)    اگر وسعت ہوتوہر ماہ یا ہر دوسرے ماہ ایک اسلامی بھائی کو اپنے
Flag Counter