Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
158 - 197
رہے گی ۔ 

مدینہ ۲۲ ۔ ایسا نہ ہو کہ ہم اپنے بیان کے لئے بہترین اور منفرد مواد تیار کرنے کی جستجو میں اپنی اصلاح سے ہی غافل ہوجائیں کیونکہ ہمارا مدنی مقصد یہ ہے کہ ''مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ۔ ان شاء اللہ عزوجل ''

مدینہ ۲۳۔    کسی بھی موضوع پر بیان ہو مدنی انعامات پر عمل کرنے اوراس کا کارڈ روزانہ پر کرکے ہرمدنی ماہ کے ابتدائی دس دن کے اندر اندر اپنے یہاں کے ذمہ دار کو جمع کروانے اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت ضرور شامل فرمائیں ۔