Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
141 - 197
اسلام کا بول بالا کر اورر دشمنان ِ اسلام کا منہ کالا کر۔یَا اَللہ عزوجل ہمیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول میں استقامت عطافرما ۔یَا اَللہ عزوجل ہمیں زیرگنبد خضرا جلوهٔ محبوب صلي اللہ عليہ وسلم میں شہادت ، جنت البقیع میں مدفن اورجنت الفردوس میں اپنے مدنی حبیب صلي اللہ عليہ وسلم کا پڑوس نصیب فرما ۔یَا اَللہ عزوجل مدینے کی خوشبودار ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کاواسطہ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما۔
     جس کسی نے بھی دعا کے واسطے یا رب عزوجل کہا

     کردے پوری آرزو ہر بے کس و مجبور کی
         اٰمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم
Flag Counter