Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
136 - 197
عُلَمائے اہلسنّت کو نہ سنا ليں اکيلے ميں اپنے طور پر بھی نہ پڑھا کريں۔

(۱۹)    فيضانِ سُنّت کے علاوہ مکتبۃ المدينہ سے شائع ہونے والے امیر اہلسنت حضرت علامہ ابو بلال محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی کے مدنی رسا ئل سے بھی درس دے سکتے ہيں۔

(۲۰)    درس بَمَع اِختتامی دعاء سات مِنَٹ کے اندر اندر مکمَّل کر لیجئے۔

(۲۱)    ہر مبلّغ کو چاہيے کہ وہ درس کا طريقہ، بعدکی ترغیب اور اختِتامی دعازَبانی ياد کر لے۔

(۲۲)    درس کے طريقہ ميں اسلامی بہنيں حسبِ ضَرورت ترميم کرليں۔