Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
13 - 197
طریقت ،حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ ''دعوت اسلامی کی بقاء مدنی قافلوں میں ہے۔''
    لہٰذا ہمیں نہ صرف خود مدنی قافلے میں سفر کرنا ہے بلکہ اپنے گھر ، مسجد، محلے ، آفس ، اسکول ، کالج ، فیکٹری ، دکان ، مارکیٹ ، بازار اور ہر مقام پر دیگر اسلامی بھائیوں کو انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی قافلوں میں سفر کی ترغیب بھی دلانی ہے۔ان شاء اللہ عزوجل۔
Flag Counter