کی ترکیب بنائی جائے اور کوئی مجبوری ہوتو رسائلِ عطاریہ سے حلقہ لگایا
جائے۔
۳۵) امیرقافلہ پہلے دن سے ہی اپنا ، شرکائے قافلہ کا اور اہلِ علاقہ اسلامی بھائیوں
کا ذہن بنائیں کہ یہاں سے ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلہ تیار کرنا ہے ۔
۳۶) جو اہل علاقہ اسلامی بھائی صرف ان قافلہ والوں سے ملاقا ت کیلئے آئیں یا
لائے جائیں ان کی کم از کم نمکو وغیرہ کے ساتھ خیرخواہی ہو اور جو مدنی قافلے
ہاتھوں ہاتھ سفرکیلئے تیار ہوجائیں تو کم از کم شربت وغیرہ سے اُ ن کی خیر خواہی کی جائے اور جو سامان لے آئیں کہ ہم سفر کریں گے یا اخراجات جمع کروا دیں اِن کی کھانا کھلا کر خیرخواہی کی جائے۔