Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
118 - 197
۴۲) جہاں گئے ہیں وہاں کے معمولات اورتنظیمی کاموں میں مداخلت نہ کریں۔

۴۳) واپسی پر تمام شرکاء امیر قافلہ کے ہمراہ اپنے مدنی مرکز (جہاں سے مدنی قافلہ روانہ ہوا تھا) میں حاضر ہوں اور کارکردگی پیش کریں۔

۴۴) مدنی قافلہ فارم مدنی قافلے میں ہی پُر کریں۔

۴۵) جو ایک مرتبہ سفر کرے اُس کی ایسی تربیت ہوکہ وہ علاقے میں مدنی کاموں میں شرکت اورہر ماہ ۳ دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے والابن جائے ۔

۴۶) بیانات ان موضوع پر ہوں۔

i) ارکا ن اسلام     iii) حسنِ اخلاق

ii) نیکی کی دعوت    iv) اتباعِ سنت