Brailvi Books

نصابِ مدنی قافلہ
103 - 197
سفر کی برکت سے ان شآء اللہ عزوجل (۶۵)ہفتہ واری اجتماع میں (اول تاآخر) شرکت (۶۶) کم از کم چار سے ملاقات ، ایک کا مکمل پتہ حاصل کرنا اور رات اعتکاف ، کیساتھ ساتھ ان شآء اللہ عزوجل (۶۷) مسجد اجتماع میں شرکت اور ہفتے میں کم از کم (۶۸) ایک بار کسی مریض یا دُکھی کے گھر یا اسپتال جاکر غمخواری کے ساتھ (۶۹) کم از کم ایک روزہ رکھنے کی سعادت توحاصل ہوجائے گی ۔ اور ان شآء اللہ عزوجل مدنی قافلے سے واپسی پر (۷۰) اجنبیہ (یعنی وہ عورت جس سے نکاح جائز ہو) سے پردہ کرنے کے ساتھ گھرکے برآمدوں سے باہر اور (۷۱) کسی دوسرے کے گھر میں جھانکنے سے بچتے ہوئے اگر (۷۲) گھر میں مدنی ماحول بنانے کیلئے ''۱۵ مدنی پھول''کے مطابق اپنے معمولات رکھیں تو الحمد للہ عزوجل مکمل ۷۲ مدنی انعامات کے عامل بننے کی سعادت پا سکتے ہیں ۔