| نصاب النحو |
مَسَاجِدُ، مَصَابِیْحُ وغیرہ۔
شرائط:
جمع کے منع صرف کا سبب بننے کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ جمع منتہی الجموع کے صیغے پر ہو۔جیسے مذکورہ مثالیں۔مشق
سوال نمبر1: منصرف وغیر منصرف الگ الگ کریں۔
۱۔زَیْدٌ۔ ۲۔زُفَرُ۔ ۳۔مَسَاجِدُ۔ ۴۔رِجَالٌ۔ ۵۔ثَلاثَۃٌ۔ ۶۔مَثْلَثُ۔ ۷۔رُبَاعُ۔ ۸۔أَرْبَعٌ۔ ۹۔سَوْدَآءُ۔ ۱۰۔أَسْوَدُ۔ ۱۱۔ضَارِبٌ۔ ۱۲۔ھِنْدٌ۔ ۱۳۔زَیْنَبُ۔ ۱۴۔نُوْحٌ (علیہ السلام)۔ ۱۵۔مَاءٌ۔ ۱۶۔مَاہُ۔ ۱۷۔اِسْمَاعِیْلُ۔ ۱۸۔عَائِشَۃُ۔ ۱۹۔طَلْحَۃُ۔ ۲۰۔فَرَازِنَۃٌ۔ ۲۱۔أَحْمَدُ۔ ۲۲۔عِمْرَانُ۔ ۲۳۔عُثْمَانُ۔ ۲۴۔أُحَادُ۔ ۲۵۔مِیْکَائِیْلُ۔ ۲۶۔سَکْرَانُ۔
سوال نمبر2: مذکورہ بالا اسماء میں سے جو غیر منصرف ہیں ان کے اسباب منع صرف بیان کریں ۔