Brailvi Books

نصاب النحو
61 - 268
رَجُلٌ عَالِمٌ میں جَاءَ فعل ،رَجُلٌ موصوف، عَالِمٌ صفت ،دونوں ملکر مرکب توصیفی ہو کر فاعل،فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ۔
 			  مشق
سوال نمبر1: تذکیر و تانیث کا خیال رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل اسماء کے ساتھ مناسب افعال لگائیں۔
۱۔اَلرَّجُلُ۔ ۲۔ہِنْدٌ۔ ۳۔فَاطِمَۃُ۔ ۴۔اَلأُسْتَاذُ۔ ۵۔اَلرِّجَالُ۔ ۶۔اَلْبِنْتُ۔ ۷۔طِفْلاَنِ۔ ۸۔مُسْلِمَاتٌ۔ ۹۔مُسْلِمُوْنَ۔ ۱۰۔طَائِرٌ۔ ۱۱۔اَلرِّجَالُ۔ ۱۲۔عُلَمَاءُ۔
سوال نمبر2: مندرجہ ذیل جملوں کی ترکیب اورترجمہ کریں۔
    ۱۔جَاءَ خَالِدٌ ۲۔ضَرَبَ أَبُوْہ، ۳۔نَصَرَ خَالِدٌ وَ زَیْدٌ ۴۔سَمِعَ غُلاَمُ زَیْدٍ صَوْتَہ، ۵۔رَاٰنِیْ زَیْدٌ وَأَبُوْہ، ۶۔خَتَمَ اللہُ عَلٰی قُلُوْبِھِمْ ۷۔اِذْھَبْ اِلَی الْمَدْرَسَۃِ ۸۔جَاءَ الْمُصَلِّی فِی الْمَسْجِدِ ۹۔اِشْتَریٰ زَیْدٌ ثَوْباً ۱۰۔ رَأَی زَیْدٌ أَبَاہ،۔
سوال نمبر3: مندرجہ ذیل جملوں کی عربی بنائیں۔

    ۱۔ زیدنے مارا ۲۔ زید نے کتاب پر مہر لگائی ۳۔ خالد نے اپنے ابو کی مدد کی ۴۔ زید مسجدکی طرف گیا ۵۔ زید او ر اس کے ابو نے مدرسہ دیکھا ۶۔مدرسہ جاؤ ۷۔بکر نے کتاب خریدی ۸۔ عمر نے قرآن سنا ۹۔زید کے ابونے اسے مارا۔ ۱۰۔مجھے کرکٹ اچھی لگتی ہے۔
Flag Counter