(تو نے کتنے آدمیوں کو مارا ؟)
فائدہ:
کَمْ استفہامیہ کی تمییز کو کسی قرینے کے پائے جانے کی صورت میں حذف کرنا بھی جائز ہے ۔جیسے کَمْ مَالُکَ ؟ اصل میں
تھا یعنی (تیرا مال کتنے درھم ہے؟)یہاں پر قرینہ یہ ہے کہ کَمْ استفہامیہ کے بعد اس کی تمییز منصوب آتی ہے جوکہ یہاں نہیں ہے تواس سے معلوم ہواکہ اس کی تمییز محذوف ہے۔
کم خبریہ کی تمییز کے اعراب:
اس کی تمییز نکرہ اور مجرور ہوتی ہے، کبھی تو مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہوگی اورکبھی حرف جر مِنْ کی وجہ سے ۔جیسے
(میں نے بہت سی کتابیں دیکھیں) اور
کَمْ مِنْ کِتَابٍ رَأَیْتُ
(میں نے بہت سی کتابیں دیکھیں) ۔
فائدہ:
کَمْ خبریہ کی تمییز مفرد اور جمع دونوں طرح آسکتی ہے۔ جیسے