Brailvi Books

نصاب النحو
231 - 268
أَلَّذَانِ 		أَلَّذَیْنِ		وہ(دو)جو ، یا ان(دو) کوجو 		تثنیہ مذکر کیلئے 

أَلَّذِیْنَ 		أَلَّذِیْنَ 		وہ(سب)جو ، یا ان (سب)کو جو	جمع مذکر کیلئے 

أَلْاُلیٰ 		أَلاُلیٰ		وہ(سب)جو ، یا ان (سب)کو جو	جمع مذکر کیلئے 

مونث کیلئے:

حالت رفعی	حالت نصبی وجری		ترجمہ 			صیغہ

اَلَّتِیْ 		اَلَّتِیْ 		وہ جو، یا اس کو جو			واحد مونث

اَلَّتَانِ		اَلَّتَیْنِ		وہ(دو)جو ، یا ان(دو)کوجو		تثنیہ مونث

اَلاّٰتِیْ 		اَلاّٰتِیْ		وہ(سب)جو، یا ان (سب)کو جو	جمع مونث کیلئے 

اَلَّوَاتِیْ 		اَلَّوَاتِیْ 		وہ(سب)جو ، یا ان (سب)کو جو	جمع مونث کیلئے 

مذکر ومونث دونوں کیلئے :

حالت رفعی	حالت نصبی وجری		ترجمہ 			صیغہ

مَنْ 		مَنْ 		وہ جویا اس کو جو یا ان کو جو 		واحد تثنیہ جمع مذکر ومونث کیلئے 

مَا		مَا		وہ جویا اس کو جو یا ان کو جو 		واحد تثنیہ جمع مذکر ومونث کیلئے 

ایٌّ		اَیًّا،ایٍّ		وہ جو یاکون،(ذوی العقول کیلئے )	واحد تثنیہ جمع مذکرومونث کیلئے 

الف لام بمعنی اَلَّذِیْ(جبکہ اسم فاعل ومفعول پر داخل ہو) وہ جویا اس کو جو واحد،تثنیہ،جمع مذکرو مؤنث کے لئے

ذُوْ بمعنی اَلَّذِی			وہ جویا اس کو جو			۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔