Brailvi Books

نصاب النحو
206 - 268
بیٹے کو عمرو کے فاضل ہونے کی خبر دی جا ئے گی)۔

ترکیب:
زَیْدٌ مَضْرُوْبٌ غُلامُہ، 

    زَیْدٌ
مبتدا مَضْرُوْبٌ اسم مفعول غُلا مُ مضاف ہ، ضمیر مضاف الیہ، مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر اسم مفعول کا نائب الفاعل ہوا ،اسم مفعول اپنے نائب ا لفاعل سے ملکر مبتدا کی خبر ،مبتدا اپنی خبر سے مل کر جملہ اسمیہ ہوا۔
               مشق
سوال1:۔مندرجہ ذیل جملوں کا ترجمہ اور ترکیب کریں ۔
    ۱۔زَیْدٌ عَالِمٌ۔۲۔جَاءَ رَجُلٌ عَالِمٌ ۔۳۔رَأَیْتُ الَّذِیْ ضَارِبٌ أَبُوْہ،۔۴۔صَلَّی الْمُصَلِّی قَائِمًا۔۵۔ مَا قَائِمٌ زَیْدٌ۔۶۔أَوَاقِفٌ أَنْتَ؟۔۷۔ضَرَبْتُ رَجُلاً شُدُوْدًا۔۸۔ زَیْدٌ مَضْرُوْبٌ ۔۹۔أَمَطُوْلٌ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ؟۔۱۰۔مَا مَرْکُوْبُ الْطِفْلُ۔ ۹۔ اَللہ خَالِقُ السَّمَوٰاتِ وَالْاَرْضِ جَاعِلُ االظُّلُمٰتِ وَالنُّوْرِ۔ ۱۰۔ اَلسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوْا اَیْدِیَھُمَا۔
Flag Counter