Brailvi Books

نصاب النحو
162 - 268
حرف کو نہیں لوٹائیں گے۔ جیسے أَبِیْ ،أَخِیْ ،وغیرہ 

    ٭۔۔۔۔۔۔مضاف ہمیشہ اسم ہوتاہے جبکہ مضاف الیہ اسم ہونے کے ساتھ ساتھ جملہ فعلیہ بھی ہو سکتاہے۔ جیسے
یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسْابُ
 (جس دن حساب قائم ہو گا)۔
             مشق
سوال1:۔درج ذیل جملوں میں موجود اضافت کی اقسام کی پہچان کریں ۔
    ۱۔مُصَارِعُ الْبَلَدِ۔۲۔نَاصِرُ مَظْلُوْمٍ۔۳۔عَبْدُاللہِ۔۴۔رَسُوْلُ اللہِ۔۵۔طِفْلُ زَیْدٍ ۔۶۔حَافِظُ الْقُرْآنِ ۔۷۔صَائِمُ الدَّھْرِ۔۸۔مُرْسِلُو النَّاقَۃِ ۔۹۔نَائِمُ الْلَیْلِ۔ ۱۰۔آیَۃُ الْقُرْآنِ ۔۱۱۔مِفْتَاحُ الْبَابِ۔۱۲۔صَاحِبُ الرَّأَیْ۔۱۳۔شَدِیْدُ الْمُطَالَعَۃِ۔ ۱۴۔مَرِیْضُ الْمَالِ۔ ۱۵۔مَسْتُوْرُ الْحَالِ ۔۱۶مُسْتَحِقُّ النَّارِ۔ ۱۷۔عَذَابُ النَّارِ ۔ ۱۸مُسْلِمُوْ مِصْرٍ ۔۱۹۔دَافِعُ الْبَلاَءِ۔ ۲۰۔مُنَوَّرُالْوَجْہِ۔۱۲۔قَلَمُ ذَھَبٍ ۔۲۲۔قِیَامُ الْلَیْلِ۔۲۳۔وَرَقُ شَجَرَۃٍ۔۲۴۔ غُلاَمِیْ۔۲۵ مُسْلِمِی۔۲۶ فَمِیْ۔
سوال2:۔مذکورہ بالا مرکبات اضافیہ میں اضافت سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟
Flag Counter