(اللہ تعالی تجھے سیراب کرے)۔
(اللہ تعالی تیری رعایت فرمائے) ۔
(اس کے ناک کان کاٹ دیے گئے)۔
(میں نے اللہ تعالی کی حمد کی )۔
(میں نے تیرا شکریہ ادا کیا)۔
قیاسا وجوبِ حذف کا مفہوم:
اگر فعل محذوف پر قرینہ اور قائم مقام دونوں پائے جائیں تو وہاں پرمفعول مطلق کے فعل عامل کا حذف کرنا قیاساً واجب ہوتاہے۔اس کے بھی چند مخصوص مواقع ہیں۔جن میں سے بعض یہ ہیں :
(۱)۔۔۔۔۔۔جب مفعول مطلق مکرر واقع ہو۔جیسے:
(زید چلنے والاہے)
(۲)۔۔۔۔۔۔جب مفعول مطلق بصیغہ تثنیہ واقع ہو۔جیسے
أُلِبُّ لَکَ إِلْبَابَیْنِ
(میں تیری خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں)
تنبیہ:
ان کامفصل بیان بڑی کتب میں ملاحظہ فرمائیں۔