Brailvi Books

نصاب اصول حديث مع افاداتِ رضویہ
79 - 95
 ترجمہ:حضرت حسن بصری (تابعی)رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: صبر جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ (تفسیر الحسن البصری عربی،۱/ ۲۱۱(
مقطوع اور منقطِع میں فرق:
    حدیث مقطوع کا تعلق متن سے ہے یعنی وہ متن جو تابعی کی طرف منسوب ہو وہ حدیث مقطوع ہے جبکہ حدیث منقطع کا تعلق سند سے ہے یعنی وہ حدیث جس کی سند میں سے کوئی راوی ساقط ہو جائے متن سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
 (مشق)

سوال نمبر (1):حدیث قدسی کی تعریف ومثال بیان کریں۔

سوال نمبر (2):حدیث مرفوع کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔

سوال نمبر (3):حدیث موقوف کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔

سوال نمبر (4):حدیث مقطوع کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔

سوال نمبر (5):مقطوع و منقطع کا فرق بیان فرمائیں۔

سوال نمبر (6):حدیث کی مندرجہ بالا تقسیم کس اعتبار سے کی گئی ہے؟
Flag Counter