| نصاب اصول حديث مع افاداتِ رضویہ |
(مشق) سوال نمبر (1):مدرج السند کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (2):مدرج المتن کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (3):ادراج کا حکم بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (4):مقلوب کی تعریف ومثال وحکم بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (5):مزید فی متصل الاسانیدکی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (6):مضطرب کی تعریف ،مثال نیز حکم بھی بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (7):مصحف ومحرف کی تعریف ومثال بیان فرمائیں۔ سوال نمبر (8):حدیث کی مندرجہ بالا تقسیم کس اعتبار سے کی گئی ہے؟