سوالات سوال نمبر۱:۔ حروف اصلیہ اور حروف زائدہ کسے کہتے ہیں؟ سو ال نمبر۲:۔ حرو ف اصلیہ و زائدہ کی پہچان کاکیا طریقہ ہے؟ سو ال نمبر۳:۔ فاء، عین اور لام کلمہ کسے کہتے ہیں؟ سو ال نمبر۴:۔حروف زائدہ کتنے اور کون کونسے ہیں؟