Brailvi Books

نصاب الصرف
127 - 342
 (۲)۔۔۔۔۔۔درج ذیل افعال میں ہمزہ وصلیہ ہوتاہے:

    (۱) ان مصادرکے افعال جن میں ہمزہ وصلیہ ہوتاہے ۔جیسے اِفْتَعَلَ وغیرہ

    (۲)باب اِفعال کے علاوہ تمام اَفعال کافعل امر۔جیسےاِضْرِبْ وغیرہ۔

(۳)۔۔۔۔۔۔ ہمزہ وصلیہ والاحرف صرف ایک ہے:(اَلْ)حر فِ تعریف ۔
                           سوالات 

    سوال نمبر۱:۔ہمزہ اصلیہ اورہمزہ زائدہ کی تعریفیں اور ان کی مثالیں بیان کیجئے۔

    سوال نمبر۲:۔ہمزہ قطعیہ اور ہمزہ وصلیہ کی تعریفات مع امثلہ بیان فرمائیں ۔

    سوال نمبر۳:۔بتائیں کن اسماء، افعال اورحروف میں ہمزہ قطعیہ ہوتاہے؟

    سوال نمبر۴:۔ہمزہ وصلیہ کن اسماء ، افعال اور حروف میں پایاجاتاہے؟
Flag Counter