Brailvi Books

نصاب الصرف
126 - 342
أَضْرِبُ(۳)باب افعال کا فعل ماضی ۔جیسےاَکْرَمَ۔(۴)باب افعال کافعل امرحاضر جیسے أَکْرِمْ ۔

(۳)۔۔۔۔۔۔درج ذیل حروف میں ہمزہ قطعیہ ہوتاہے:

    حرف تعریف(اَلْ)کے علاوہ باقی تمام حروف کا ہمزہ قطعیہ ہوتاہے۔ جیسے:اِنَّ ۔

٭(۴)۔۔۔۔۔۔ہمزہ وصلیہ کی تعریف:

    وہ ہمزہ زائدہ جو وصل کلا م میں گر جائے ۔جیسے: اِسْمٌ کاہمزہ۔

تنبیہ:

(۱)۔۔۔۔۔۔درج ذیل اسماء میں ہمزہ وصلیہ ہوتاہے:

    (۱ تا ۱۰)درج ذیل دس ابواب کے مصادر:
    (۱) اِفْتِعَالٌ۔ (۲) اِسْتِفْعَالٌ۔ (۳) اِنْفِعَالٌ۔ (۴) اِفْعِلالٌ۔(۵) اِفْعِیْلالٌ۔ (۶) اِفْعِیْعَالٌ۔ (۷) اِفْعِوَّالٌ۔ (۸) اِفَّعُّلٌ۔ (۹) اِفَّاعُلٌ۔ (۱۰) اِفْعِنْلالٌ۔

    اور(۱۱) اِبْنٌ۔(۱۲) اِبْنَۃٌ۔(۱۳) اِسْمٌ۔(۱۴)اِثْنَانِ۔(۱۵) اِثْنَتَانِ۔

(۱۶) اِمْرَئٌ۔ (۱۷) اِمْرَأَۃٌ ۔
Flag Counter