| نصاب الصرف |
مُفَیْعِیْلٌ تھوڑا کرنے کا ایک بڑا آلہ صیغہ واحدمصغراسم آلہ کبریٰ مُفَیْعِیْلَۃٌ تھوڑا کرنے کا ایک بڑا آلہ صیغہ واحدمصغراسم آلہ کبریٰ
سوالات
سوال نمبر۱:۔اسم آلہ کی تعریف اوراس کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر:۔اسم آلہ بنانے کے طریقے بیان کیجئے۔
سوال نمبر۳:۔بتائیں اسم آلہ کے کتنے اور کون کونسے اوزان ہیں؟
سوال نمبر:۔کیا غیر ثلاثی مجردافعال سے بھی اسم آلہ کا معنی لیا جاسکتاہے؟ اگرہاں توکس طرح؟۔
تنبیہ:
غَسْلٌ (دھونا)مصدر سے مذکورہ بالااوزان پراسم آلہ کی گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر فرمائیں۔