Brailvi Books

نصاب الصرف
109 - 342
(۱)اسم آلہ صغرٰی کی گردان
گردان				ترجمہ				صیغہ 

مِفْعَلٌ			کرنے کا ایک چھوٹا آلہ			صیغہ واحداسم آلہ صغری

مِفْعَلانِ			کرنے کے دو چھوٹے آلے			صیغہ تثنیہ اسم آلہ صغری 

مَفَاعِلُ			کرنے کے بہت سے چھوٹے آلے		صیغہ جمع اسم آلہ صغری

مُفَیْعِلٌ			تھوڑا کرنے کا ایک چھوٹا آلہ			صیغہ وا حدمصغر اسم آلہ صغری
(۲)اسم آلہ وسطیٰ کی گردان
گردان				ترجمہ				صیغہ 

مِفْعَلَۃٌ			کرنے کا ایک درمیانہ آلہ			صیغہ واحداسم آلہ وسطیٰ

مِفْعَلَتَانِ			کرنے کے دو درمیانے آلے			صیغہ تثنیہ اسم آلہ وسطیٰ

مَفَاعِلُ			کرنے کے بہت سے درمیانے آلے		صیغہ جمع اسم آلہ وسطیٰ

مُفَیْعِلَۃٌ			تھوڑا کرنے کا ایک درمیانہ آلہ		صیغہ واحدمصغر اسم آلہ وسطیٰ
(۳)اسم آلہ کبریٰ کی گردان
گردان				ترجمہ				صیغہ 

مِفْعَالٌ			کرنے کا ایک بڑا آلہ				صیغہ واحداسم آلہ کبریٰ

مِفْعَالانِ			کرنے کے دو بڑے آلے			صیغہ تثنیہ اسم آلہ کبریٰ

مَفَاعِیْلُ			کرنے کے بہت سے بڑے آلے		صیغہ جمع اسم آلہ کبری
Flag Counter