Brailvi Books

نصاب الصرف
106 - 342
                         سوالات

    سوال نمبر۱:۔اسم مبالغہ کی تعریف اور مثال بیان فرمائیں۔

    سوال نمبر۲:۔اسم مبالغہ بنانے کا طریقہ بیان کیجئے۔

    سوال نمبر۳:۔کیا اسم مبالغہ میں تذکیر و تانیث کا فرق ہوتاہے یانہیں؟ اگرہوتاہے تو کس صورت میں؟

    سوال نمبر۴:۔کیا ثلاثی مزید فیہ سے بھی اسم مبالغہ آتاہے؟

تنبیہ:

    اسم مبالغہ کے مذکورہ بالااوزان امثلہ ومعانی کے ساتھ اپنی کاپی پر خوش خط لکھیں۔