Brailvi Books

نصاب الصرف
105 - 342
۔جیسے
ھُوَ عَلِیْمٌ ، ھِیَ عَلِیْمَۃٌ ، ھُوْ رَسُوْلٌ۔
    (۳)۔۔۔۔۔۔ثلاثی مزیدفیہ میں اس کا استعمال بہت کم ہے۔جیسے
اَعْطٰی سے مِعْطَآءٌ
 (بہت زیادہ دینے والا)
اَنْذَرَسے نَذِیْرٌ
 (بہت ڈر سنانے والا)۔
اسم مبالغہ کے مشہور اوزان
Nisaab-Us-Saraf 105.gif
Flag Counter