Brailvi Books

نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں
129 - 133
 ''اُمَّۃٌ مُذْنِبَۃٌوَرَبٌّ غَفُوْرٌ
یعنی اُمت گناہ گار ہے اوررب عزوجل بخشنے والاہے ۔'' ملائکہ اس جھنڈے کونوری ستونوں پرباندھ کرحضور نبئ پاک،صاحبِ لَوْلاک، سیّاحِ اَفلاك صلي اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم كے سر اقدس پر بلند کرکے لہرائیں گے ، اس جھنڈے کے پیچھے پیچھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت کے ساداتِ کرام کا عظیم لشکر اپنے گھوڑوں پر سوار ہاتھوں میں
''رَایَاتُ الوِصَال''
Flag Counter