Brailvi Books

نحو مِير
99 - 202
               سوالات



سوال۱: اسمائے عاملہ کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟

سوال۲: اسمائے شرطیہ کتنے اور کون کون سے ہیں؟ 

سوال۳: اسمائے افعال کی تعداد ، اقسام اور ان کا عمل بیان کریں۔

سوال۴: ا سم فاعل کا عمل اور اس کی شرائط بیان کریں۔ 

سوال۵: اسم مفعول کس معنی میں استعمال ہوتا ہے نیز اسم مفعول کا عمل اور اس کی شرائط بیان کیجئے۔

سوال۶: اسم تفضیل کے استعمال کے کتنے اور کون کون سے طریقے ہیں؟

سوال۷: اسم تام سے کیا مراد ہے ؟ اور تمامی اسم کی کون کون سی صورتیں ہیں؟

سوال۸: اسماء کنایہ کی تعریف اور اس کی اقسام بمع امثلہ بیان کریں۔