اور خبرکے معنی میں ہے۔ اصل عبارت اس طرح ہوگی:
أَحْسَنَ زَیْدٌ۔
یعنی
صَارَ زَیْدٌ ذَا حُسْنٍ۔
اور اس میں''ب''زائدہ ہے۔
سوالات سوال۱: افعال تعجب کے کون کون سے صیغے مستعمل ہیں؟ سوال۲: اَحْسِنْ بِزَیْدٍ کی مصنف نے کیا ترکیب بیان فرمائی ہے؟