Brailvi Books

نحو مِير
88 - 202
 		  سوالات



سوال۱: افعال مدح وذم کتنے اور کون کون سے ہیں؟ 

سوال۲: مخصوص بالمدح اور مخصوص بالذم کسے کہتے ہیں؟ 

سوال۳: افعال مدح وذم کے فاعل کے لئے مصنف نے کون سی شرط بیان فرمائی ہے؟

سوال۴: حَبَّذَا زَیْدٌ کی مصنف کے نزدیک کیا ترکیب ہے؟